جادوئی مشروب جو صحت میں ایسی تبدیلی لائے کہ


دارچینی اور شہد  ایک ایسی غذا ہے جو صدیوں سے استعمال میں ہے اور ان کو مختلف بیماریوں میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے دار چینی اور شہد کو ملا کر بھی استعمال کیا جاتا ہے ان  کوملاکر کئی بیماریوں کوٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور چین میں یہ طریقہ بہت زیادہ معروف رہا ہے۔ ان کی افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں۔ان دونوں اجزاءکو مکس کرکے آپ مختلف امراض کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کن کن بیماریوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔



بالوں کےلئے
ان دونوں اجزاء کو باہم ملا کر استعمال کرنا بالوں کے مختلف مسائل میں بہت مفید ہے اگر بال  تیزی سے گر رہے ہیں تو ایک چمچ دار چینی ایک چمچ شہد اور ایک چمچ زیتون کا تیل لیں کر  سر میں لگائیں اور  پھر گھنٹے بعد سر کو دھو لیں بال گرنا بند ہو  جائےگے

وزن کم کرنا
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہے تو کہی اور نہ جائے بلکہ دارچینی اور شہد کا استعمال کریں ہر روز ناشتے سے کم از کم آدھ گھنٹہ قبل دارچینی اور شہد کی چائے پئیں۔دارچینی کو پانی میں ابالیں اور شہد ڈالکر ایک بار ابالا دیں،اب اسے ناشتے سے 30منٹ قبل پئیں۔ پھر دیکھیں کہ کس تیزی سے وزن کم ہوتا 


سردی کا علاج
کچھ دانے دار چینی کے ایک چمچ شہد میں استعمال کریں اور سردی کو دور بھگا ئے

پتے کا درد
ایک گلاس گرم پانی میں دو بڑے چمچ دارچینی اور ایک بڑاچمچ شہد ڈالیں اور روزانہ پئیں۔اس کی وجہ سے آپ کے پتے کی انفیکشن دور ہوگی اور وہ صحت مند رہے گا۔

جوڑوں کا درد
ایک گلاس گرم پانی میں دوکھانے کے چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دارچینی ڈالیںاسے دو وقت ااستعمال کریں ان شاء اللہ اس سے جوڑوں کا درد ختم ہوگا۔



No comments